ہمارے معاشرے میں زانی,شرابی,عیاش پرست ,نمازی پرہیزی دونوں کی بالآخر شادی ہو ہی جاتی ہے مسئلہ نکاح نہیں ہے بلکہ وہ رسم و رواج,ڈیمانڈز ہیں جسے پورا کرنے کے لیے ایک مرد اپنی زندگی کا آدھا حصہ لگا دیتا ہے,لڑکی کا باپ بیٹی کے جہیز کے لیے اپنی زندگی کو کھپا دیتا ہے, جبکہ عورت کو اس قسم کی معاشی کا سامنا نہیں ہوتا۔دیر سے شادی کی وجہ فضول رسومات ہیں جسے ادا کرتے ہوئے عورت کو تو خوشی ہوتی ہے لیکن مرد کا معاشی بجٹ تین چار سال پیچھے چلا جاتا ہے۔ ان فضول ڈیمانڈز رسومات کو ختم کرکے دیکھیں تو ہر اٹھارہ سال کے مرد و عورت شادی شدہ نظر آئے گا

0 تبصرے