Ticker

6/recent/ticker-posts

شادی کے لیئے فقط خوبصورتی نہ دیکھیں


 ایک مرد کسی ایسی عورت سے  شادی کرتا ہے جو خوبصورتی میں چاند کے ٹکڑے جیسی دکھتی ہو، اسے دیکھنے والوں کو ایسا لگتا ہے کہ گویا اس شخص ایک بہت بڑی کامیابی حاصل کرلی ہو ، مگر چند ماہ بعد وہ اس کی شکل کا عادی ہو جاتا ہے اور اس کی خوبصورتی اس کا بے مثال ہونا یہ خاصیت ختم ہوجاتی ہے ، لیکن دیندار عورت  کے دین کی خوبصورتی دن بہ دن نئ ہوتی جاتی ہے اور اس کا پھل آپ اپنے گھر، خود اپنی ذات اور اپنی اولاد میں دیکھتے ہیں۔

 پس شادی سمیت ہر معاملے میں دینداری کو مقدم رکھیں


📝عربی ٹویٹ ❣️

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے