Ticker

6/recent/ticker-posts

یقینا صالح معاشرے ایسی ماؤں کی تربیت سے بنتے ہیں


ایسی ہوتی ہیں زمہ دار مائیں، اس ماں جی نے گھریلو زمہ داریوں کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرلی.

پھر صبح سے شام ایک نشست میں پورا قرآن سنانے کا اعزاز بھی حاصل کیا، اس دوران ماں جی اپنے شیر خوار بچے سے بھی غافل نہیں ہوئ.

یقینا صالح معاشرے ایسی ماؤں کی تربیت سے بنتے ہیں


بشمالها غرش ينمو صالحا

وبيمينها علم ستسقي به الغرشا

اس خاتون کے بائیں طرف ایسا پودا ہے جو صالح نشونما

پائے گا

 اس کے دائیں طرف وہ علم ہے جو اس پودے کو پانی مہیا کرے گا

👇👇

مثالی والدین کا مثالی کارنامہ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے