Ticker

6/recent/ticker-posts

کہتے ہیں عورت کو خوش رکھو گے تو سر پر چڑھ جائے گی


 کہتے ہیں عورت کو خوش رکھو گے تو سر پر چڑھ جائے گی۔ بیوی کو خوش رکھنے والے کو رن مرید کہا جاتا ہے۔

جبکہ عورت خوش ہو کر ہی عورت بنتی ہے۔ اس کا، ان شوہر حضرات سے پوچھ لیں جن کی بیوی ان سے خوش ہے۔

اس کا پتہ مرد کے مقدس رشتوں میں بھی چل جاتا ہے۔

ماں، بہن، بیٹی اگر خوش نہ ہوں تو کائنات روٹھی ہوئی لگتی ہے۔ 

نفع و نقصان کی سانج والا واحد رشتہ میاں بیوی تمام رشتوں کی بنیاد ہے۔

دنیا کے تمام رشتے میاں بیوی کے رشتے سے نکلتے ہیں، اور میاں بیوی کے رشتے میں ختم ہو جاتے ہیں۔ اپنے اس رشتے کی دل و جان سے قدر کریں اور زندگی کو خوبصورت بنائیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے