سویڈن نے جماع (س ی ک س) کو بطور ایک کھیل رجسٹر کر لیا، اور 8 جون کو یورپین س ی ک س چیمپین شپ کے نام سے ایک ٹورنامنٹ بھی ہونے جا رہا ہے، جس میں جوڑے سرعام یہ فعل کرینگے اور فاتح ٹیم کو باقاعدہ انعامات سے نوازا جائے گا۔
سچی پیشن گوئی :
"قیامت قائم نہ ہو گی جب تک سرِ راہ جفتی نہ کرنے لگیں جیسے گدھا گدھی سرِراہ لگے ہوتے ہیں"
میں (عبداللہ بن عمروؓ) نے عرض کیا:
یہ بھی ہو گا؟
آپﷺ نے فرمایا: "ہو کر رہے گا"
سلسلۃالأحادیث الصحیحة

0 تبصرے