Ticker

6/recent/ticker-posts

اکیس رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علی ؓ

حیدر کرار ،فاتح خیبر، داماد رسول امیر المومنین شیرِخدا  دامادِ رسول ﷺ  ابو الحسن ؓوالحسینؓ خاوندِ خاتونِ جنت ؓ ابو تراب حیدر اسد اللہ خلیفۂ راشد چہارم 

حضرت سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ🥺🖤 ۲۱ رمضان یوم شہادت خلیفہ چہارم امیرالمومنین سیدنا حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ

حدیث:- مواخات مدینہ ، "اے علی تم دنیا آخرت میں میرے بھائی ہو"۔(تاریخ ابن کثیر جلد 3،صفحہ 223)

حدیث:- "علی کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے"۔ (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 11)

حدیث :- "علی کو مجھ سے وہی نسبت ہے،جو موسی کو ہارون سے تھی سواے اس کے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں"۔ ( صحیح بخاری جلد 3 صفحہ 1142) (صحیح مسلم جلد31 صفحہ نمبر 5931)

حدیث:- میں علم کا شہر ہوں اور علی اسکا دروازہ ہے۔ (کنز العمال جلد 13 صفحہ 148)

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے