Ticker

6/recent/ticker-posts

رمضان اور بچے


اگر کسی بچے پر ابھی روزہ فرض نہیں ہوا لیکن وہ روزہ رکھنا چاہتا ہے اور آپکو لگتا ہے کہ اُس کے اندر اتنی طاقت ہے کہ وہ روزہ رکھ سکتا ہے تو اُنہیں ڈانٹیں نہیں بلکہ اُن کی حوصلہ افزائی اور ذہن سازی کریں، اگر وہ آپ کے ساتھ تراویح پڑھنا چاہتے ہیں تو انہیں ہرگز نہ روکیں مت

ہمارے نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے حالتِ نماز میں اُن کی پیٹھ مبارک پر بیٹھ جاتے تھے اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اپنا سجدہ طویل کر دیتے تھے. آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی عبادت تو اس طرح کبھی ڈسٹرب نہیں ہوئی تو ہم کون سا ایسا اسلام لے کر آ رہے ہیں جو بچوں کے چھوٹے چھوٹے نیک عمل سے تنگ اور خراب ہو جاتا ہے

💯 

تو اس رمضان میں اپنے بچوں کی حوصلہ افزائی 

 کریں، نیک اعمال کی طرف اُنکی رغبت بڑھائیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے