عورت کے آزادانہ خیال نے، عورتوں میں حسن کی نمائش، عریانیت، اور فواحش کو غیرمعمولی ترقی دی ہے۔
حسن و جمال کی یہ نمائش رفتہ رفتہ تمام حدود کو توڑتی چلی جارہی ہے۔
یہاں تک کہ برہنگی کی آخری حد کو پہنچ کر ہی دم لیتی ہے۔
یہ خواہش عورت میں اتنی بڑھ گئی ہے، اور اتنی بڑھتی چلی جارہی ہے کہ شوخ و تنگ لباس، سرخی پوڈر اور بناؤ سنگھار کے نت نئے سامان سے اس کی تسکین نہیں ہوتی،
بے چاری تنگ آکر اپنے کپڑوں سے باہر نکل پڑتی ہے۔

0 تبصرے