Ticker

6/recent/ticker-posts

جنت کے اعلیٰ لباس حاصل کریں


 رسول اللہ صلی ا ولم نے ارشاد فرمایا: ” جس مؤمن نے کسی بے لباس مؤمن کو کپڑا پہنایا اللہ سبحانہ وتعالیٰ اسے جنت کے سبز جوڑے پہنائے گا ۔ اور جس مؤمن نے اپنے بھوکے مؤمن بھائی کو کھانا کھلایا اللہ سبحانہ و تعالیٰ اسے روز قیامت جنت کے پھل کھلائے گا۔ اور جس مؤمن نے اپنے پیاسے مؤمن بھائی کو پانی پلایا اللہ سبحانہ و تعالیٰ اسے قیامت کے دن مہر لگی ہوئی خالص شراب پلائے گا۔ 
(سنن أبي داؤد : 1682)

اپنے ارد گرد نظر ڈالیے ! بہت سے فقراء و مساکین ایسے ملیں گے جن کے پاس سردی سے بچاؤ کا سامان نہیں ایسے کسمپرس لوگوں کے لیے گرم کپڑوں اور لباس کا فوری بند و بست کیجیے اور پائیں جنت کے اعلی اور قیمتی لباس۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے