اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ ہم نے اپنی خوبصورتی چھپانی ہےنہ کہ اپنے آپ کو ٹائٹ لپیٹ دینا ہے ۔ کیونکہ ایک مسلم عورت بہت ہی زیادہ قیمتی ہے اور اس کی خوبصورتی اتنی سستی یا بے وقعت نہیں کہ ہر ایک کے لیے مفت دستیاب ہو۔ ایک مسلم عورت اسلام کی بہت قیمتی شہزادی ہے جس کا حسن ہر ایک کے لیے عام نہیں ۔ اپنے آپ کو قیمتی سمجھیں جنت اتنی سستی نہیں ۔۔۔

0 تبصرے