ہماری ہر رات بھوک میں کٹتی ہے، ہم ہر رات سردی سے ٹھٹھرتے گزار دیتے ہیں.
جب بابا شہید نہیں ہوئے تھے تب ہمارے یہ حالات نہ تھے.
انکل! جن بچوں کے بابا ہوتے ہیں کیا ان کے حالات مختلف ہوتے ہیں یا ہمارے جیسے ہوتے ہیں؟
انکل! ہمارا کیا گناہ ہے؟
کاش بابا ہمیں اپنے ساتھ لے جاتے.
💔
شامی ننھی یتیم بہنوں کی گفتگو اور آنسوؤں نے دل چیر کر رکھ دیا
💔😥
شنید ہے کہ کل جن دو یتیم شامی بچیوں کی ویڈیو منظرعام پہ آئی تھی۔ سردی سے ٹھٹھرتی بھوکے پیٹ سونے والی ایلاف اور صبا کو فراس منصور نامی اس نیک دل بھائی تمام ضروری اشیاء پہنچا دیں۔ فجزاہ الله خيرا
💖👍


0 تبصرے