Ticker

6/recent/ticker-posts

سنو: اللّٰه پاک ﻧﮯ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ انسان ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ


 سنو:  اللّٰه پاک ﻧﮯ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ انسان ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ  ہم ﭼﯿﺰﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ اِنسانوں ﮐﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮتے ہیں اور ہم لــوگ حقیقی اذیتیں دے کر مصنوعی معافیاں مانگ لیتے ہیں اور یوں ضمیر کو مطمئن کر لیتے ہیں۔ کتنا آسان ہوتا ہـے ناں یہ سب، مگر ہم بھول جاتے ہیں کہ مکافاتِ عمل بھی اُسی خدا کا بنایا ہوا ہـے، یعنی جو کسی کو دو گے وہ تمھاری طرف ضرور لوٹ کر آئے گا اور اس اصول کی سب سے اٹل اور بڑی بات یہ ہے کہ یہ ترس نہیں کھاتا اور وقت کا بہت پابند ہوتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے