Ticker

6/recent/ticker-posts

عالمِ دین سے شادی کرنے کے فوائد


  آج کل اسکول میں تھوڑا  بہت پڑھ لکھ
کرلڑکیوں کا مزاج اس طرح ہوجا تا ہے کہ
 اگر ان کے نکاح کےلیے کوئی عالم یاداڑھی
 والا دیندار لڑکا تجویز کیا جا ئے تو  وہ منع کر
دیتی ہیں کہ ہمیں مولانااورداڑھی والے سے
 شادی نہیں کرنی؛ یعنی ہیرو ٹائپ لڑکا ہی چاہیے
شاید انہیں مولاناؤں کی خوبیوں اور انکے ساتھ
شادی کرنے کےفوائد کا علم نہیں ورنہ وہ اپنے
لیے عالم لڑکے کوہی ترجیح دیں؛ چنانچہ مندرجۂ
ذیل میں چند فوائد کا ذکر کیا جاتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے