تصور کریں کی آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس ۹۹۹نیکیاں ہیں اور ۹۹۸برائی ہیں
فرشتہ کہتا ہے کہ مبارک ہو آپ جنت میں جا رہے ہیں
اور آپ بہت زیادہ خوش ہیں-
پر اچانک آپ کی گناہوں کی تعداد ۱۰۰۰تک پہنچ جاتی ہے اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے کہ کِسی نے ابھی ابھی یہ گانا دیکھا ہے جو آپ نے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کیا ہے اور اس کی وجہ سے آپ کو گناہ کا بوجھ اٹھانا پڑا اور اب آپ جہنم میں جا رہے ہیں اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ۔خدارا ایسے گناہوں سے بچیں تا کہ ہماری آخرت کی منزل آسان ہو

0 تبصرے