Ticker

6/recent/ticker-posts

پر خلوص اور ایمانی دوست کا مل جانا


 بعض اوقات ہمیں کسى نہ کسى کے ساتھ کى ضرورت ہوتى ہے

ہم ایک سہارا چاہ رہے ہوتے

احساس کے رشتے۔محبت و خلوص کے رشتے

بہت سارى باتیں ہم اپنے والدین کو نہیں بتانا چاہتے

یہ سوچ کے اُنکو ہمارى طرف سے پریشانى نہ ملے کسى بھى طرح کى

بہن بھائیوں کو بتاتے ہوئے بھى جھجھک محسوس ہوتى

گھٹن سى رہتى ہے

ایسے میں ایک پُرخلوص ایمانى  دوست کا مل جانا بلاشبہ ہم پر اللّٰہ رب العزت کى خاص عنایت اور اسکا بے انتہا فضل و کرم ہوتا ہے۔!!


خوش رہیں🤲 خوشیاں بانٹیں۔!!☺️

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے