اگر بڑے جانور میں حصہ دار متعین ہو چکے ہیں،تو ذبح کے وقت ہر ایک حصہ دار کا نام لینا ضروری نہیں،بلکہ مطلق ذبح سے سب کی قربانی درست ہو جاۓ گی۔
عالمگیری ج:۵ ص:۲۹۴
کتاب المسائل ج:۲ ص:۳۱۵
واللہ اعلم وعلمہ اتم واحکم
محمد عمیر
Agar Bade Janwar Me Hisse Dar Mutayyan Ho Chuke Hai To Zibah Ke Waqt Har Ek Hissedar Ka Naam Lena Zaroori Nahi,Balke Mutlaq Zibah Se Sabki Qurbani Durust Ho Jaegi.

0 تبصرے