بِسمِ اللهِ الَرَّحْمَنِ الرَّحِيم
●بداخلاقی سے بچنے کی دعا۔
📖
اچھے اخلاق کا ہونا ہی نیکی ہےاسی لیے نبی ﷺ اللہ سے اچھے اخلاق کی دعا مانگا کرتے تھے ہمیں بھی چاہیے کہ ہم لوگ اللہ سے وہی دعا مانگیں تاکہ اللہ ہم کو بھی اچھے اخلاق عطاء فرما دے
📖
وَاهْدِنِي لِأَحْسَنِ الْأَخْلَاقِ لَا يَهْدِي لِأَحْسَنِهَا إِلَّا أَنْتَ وَاصْرِفْ عَنِّي سَيِّئَهَا لَا يَصْرِفُ عَنِّي سَيِّئَهَا إِلَّا أَنْتَ
📖
اور مجھے اچھے اخلاق کی ہدایت عطا فرما تیرے سوا کوئی اچھے اخلاق کی ہدایت نہیں دے سکتا اور برے اخلاق مجھ سے دور فرما تیرے سوا مجھ سے کوئی برے اخلاق دور کرنے والا نہیں ہے۔
●(صحیح مسلم:جلد اول:باب:نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز اور رات کی دعا کے بیان ) ۔
الله پاک ہمیں بھی عمل کی توفیق سے نوازے
✾•••••••••••••••✾✽✾••••••••••••••••✾
2 تبصرے
Jazakallahu khaira bahut umda dua
جواب دیںحذف کریںNice
جواب دیںحذف کریں