خوش خبری سن کر یہ دعاء پڑھیں:
✭ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ✭
رسول اللّه صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم ، جب کوئ خوشی کی بات دیکھتے تو یہ دعاء پڑھتے:
(( اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ بِنِعْمَتِہٖ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ))
ترجمہ: تمام تعریفیں (اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ) کے لیئے ہیں جس کی نعمتوں سے تمام اچھائیاں مکمّل ہوتی ہیں ۔
📚 [مستدرک: 1840، ابن ماجہ: 3803، عن عائشہ رضی اللّٰہ تعالی عنہا
खुशखबरी सुनकर ये दुआ पढ़ें
✭ रसूल अल्लाह सल्लल्लाहु तआला अलैहि वसल्लम, जब कोई खुशी की बात देखते तो यह दुआ पढ़ते:
(( اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ بِنِعْمَتِہٖ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ))
अनुवाद: सभी मानचित्रण (अल्लाह तआला) के लिये हैं जइसकी खुशी से सभी अच्छाइयां पूरी होती हैं।
------------------------------------
[मसतदरक:1840, इब्ने माजा: 3803, अन आइशा रज़ियल्लाह अन्हा]
-------------------------------------
0 تبصرے