Ticker

6/recent/ticker-posts

بےشک بہنیں ماں کا روپ ہوتی ہیں

اِس لڑکی کے چھوٹے بھائی نے اپنی بہن کے ساتھ اُس کے سکول جانے کی ضد کی اور یوں بہن اپنے بھائی کو پیار سے سکول لے آئی بہن کے ساتھ بیٹھا یہ بھائی بیٹھے بیٹھے خوابوں کی دُنیا میں گُم ہوگیا اورمیٹھی نیند سوگیا بہن نے ایک ہاتھ سے بھائی کو سہارا دیا ہوا اور دوسرے ہاتھ سے اپنی تعلیم حاصل کرنے میں مصروف ہے ایک بہن کا اپنے بھائی کے لیے مُحبت کی خوبصورت تصویر, 
بیشک بہنیں ماں کا روپ ہوتی ہیں

عربی کہاوت ھے 📒
اگر یوسف علیہ السلام کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی انہیں کنویں میں چھوڑ کر واپس نا آتی۔
اللہ تعالی سب کی بہنوں کو سلامت رکھے😥

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے