Ticker

6/recent/ticker-posts

پیغمبر عالم، از مولانا خالد سیف الله رحمانی دامت برکاتہم


 سیرت النبی پر حضرت خالد سیف اللہ رحمانی دامت برکاتہم کی اردو کتاب  ،،  پیغمبر عالم ،، کا ملیالم زبان میں ، مولانا عبد الشکور قاسمی صاحب زید مجدھم نے ترجمہ کیا ہے پیغمبر عالم کتاب کا دو لفظوں میں خلاصہ یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ،، محسن عالم تھے ، محسن انسانیت تھے ۔
 غیر مسلم حضرات کے لئے یہ کتاب نعمت غیر مترقبہ ہے ۔
دنیا کی مشہور زبانوں میں اس کتاب کا ترجمہ ہونا چاہیۓ ۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے مولانا عبد الشکور قاسمی صاحب کو کہ انہوں نے ملیالم زبان میں اس کتاب کو نہ صرف شائع کیا بلکہ غیر مسلم حضرات تک ھدیہ کا نظم بھی کیا ہے ۔ 
حضرت خالد سیف اللہ رحمانی دامت برکاتہم کی متعدد موضوعات پر تصنیفات کا سلسلہ جاری ہے ، اللہ تعالیٰ آپ کی تمام مؤلفات کو قبول فرمائے ، خاص طور پر حضرت والا دامت برکاتہم کی یہ کتاب ،، پیغمبر عالم ،،  آپ کے لئےدنیا میں باعث سعادت ہے اور آخرت میں موجب شفاعت ہے ‌۔
دعاگو ، سید مصطفیٰ رفاعی جیلانی ۔
                       

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے