Ticker

6/recent/ticker-posts

کوئ لڑکی اگر پسند آجائے تو یہ کام کریں،محبت کی شادی میں اکثر عورت کا ہوتاہے زیادہ نقصان


 آپ کو جو لڑکی پسند ہے، اس سے رابطہ نہ بڑھاؤ بلکہ اخلاقی طور طریقے سے والدین کو بھیجو
والدین پر پہلے واضع کرو کے وہ بدکردار نہیں ہے بلکہ آپ کی پسند ہے
آج کل کے لڑکے چاہتے ہیں کہ لڑکیوں سے رابطہ بڑھے اور وہ اپنے والدین کو خود مناتی پھرے، حیا عورت کا زیور ہے اور آپ خود ہی اُس کی حیا کو قربان کر دیتے ہیں
محبت کی شادی میں سب سے زیادہ نقصان عورت کا ہوتا ہے، کبھی ماں باپ ناراض، تو کبھی سُسرال والوں سے بیٹے کو پھنسانے کے طعنے
مرد کا کیا ہے پسند سے شادی کرے بھی، تو والدین بیٹا کر کے معاف کر ہی دیتے ہیں

आपको जो लड़की पसंद है उससे राबता ना बढ़ाओ बल्कि अखलाकी तौर तरीके से अपने मां-बाप को भेजो,  अपने मां बाप पर पहले यह वाज़ेह कर दें कि वह लड़की, बद किरदार नहीं है बल्कि आपकी पसंद है आजकल लड़के चाहते हैं के लड़कियों से राब्ता बड़े और वह अपने मां-बाप को खुद मनाती फिरे, 
हया औरत का जेवर है और आप खुद ही उसकी हया को कुर्बान कर देते हैं,  मोहब्बत की शादी में सबसे ज्यादा नुकसान औरत का होता है 
मां-बाप नाराज तो कभी ससुराल वालों से बेटे को फसाने के ताने 
मर्द का क्या है पसंद से शादी करे भी तो मां बाप बेटा करके माफ कर ही देते हैं

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے