Ticker

6/recent/ticker-posts

نیک لوگوں کی صحبت ₆ چیزوں سے نکال کر ₆ چیزوں کی طرف لے جاتی ہے۔


 الإسلام إمام ابن قيم الجوزية رحمه الله تعالى فرماتے ہیں 

نیک لوگوں کی صحبت ₆ چیزوں سے نکال کر ₆ چیزوں کی طرف لے جاتی ہے۔

 ❶ 

شک سے نکال کر یقین کی طرف

❷ 

ریا کاری سے اخلاص کی طرف۔

 ❸ 

غفلت سے نکال کر اللہ تعالیٰ کے ذکر کی طرف۔ 

❹ 

دنیا کی رغبت سے نکال کر آخرت کی فکر کی طرف۔ 

❺ 

تکبر سے عاجزی کی طرف۔

 ❻ 

اور بری نیت سے نکال کر بھلائی و خیر خواہی کی طرف ».


📕

 [ إغاثة اللهفان : ١٣٦/١ ]

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے