Ticker

6/recent/ticker-posts

تجسس کو زندہ رکھیں

خوش حال والدین

 ، اپنے بچوں کی ہر خواہش پوری کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

بچہ مہنگے کھلونے، کپڑے اور جو کچھ بھی مانگے ، وہ انھیں دلا دیے جاتے ہیں ۔

لیکن یہ بچوں کے ساتھ محبت نہیں ، زیادتی ہے۔

 ایسے بچوں میں نئی چیزوں کا شوق نہیں رہتا۔

ان کی زندگی میں آنے والی خوشیاں بھی انھیں پھیکی لگتی ہیں۔

  وہ چھوٹے چھوٹے مواقع اور نعمتوں سے لطف اندوز نہیں ہوتے۔

کیونکہ والدین نے ان کی ہر خواہش پوری کر کے،  ان کے تجسس کو ختم کر دیا ہوتا ہے۔

لہذا،انکارکرناسیکھیے

بچوں کے اندر کچھ نہ کچھ تشنگی کا احساس رہنے دیجیے۔ تا کہ وہ اس کو حاصل کرنے کے لیے محنت کریں اور زندگی میں اپنے بل پر ترقی کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے