کپڑے تبدیل کرنے کی دعاء
✭ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ✭
🕋
(بِسْمِ اللّٰهِ الَّذِيْ لَااِلٰہَ اِلَّا ھُوَ )
ترجمہ: اللّٰه کے نام سے (لباس اتارتا ہوں) جس کے سوا کوئ معبود نہیں
🕌
فائدہ رسول اللّه صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا: جنات کی آنکھوں اور انسان کے ستر کے درمیان پردہ یہ ہے کہ جب مسلمان کپڑا اتارنے کا ارادہ کرے تو یہ دعاء پڑھے:
ایک دوسری حدیث میں ہے کہ جب کپڑے اتارے تو (بِسْمِ اللّٰهِ) پڑھے
📚
حوالہ: [عمل اليوم والیلہ لا بن سنی: 273 ۔ 274، عن انس بن مالک رضی اللّٰہ تعالی عنہ ]
❂ कपड़े उतारने कि दुआ❂
🕌 रसूल अल्लाह सल्लल्लाहु तआला अलैहि व सल्लम ने करमाया : दिग्गजों की आंखों और आदमी के सत्तर के बीच पर्दा ये है कि जब मुसलमान कपड़ा उतारने का इरादा करे तो यह दुआ पढ़े:
(بِسْمِ اللّٰهِ الَّذِيْ لَااِلٰہَ اِلَّا ھُوَ )
अनुवाद: अल्लाह के नाम से (कपड़े उतारता हूँ) जिसके अलावा कोई भगवान नहीं। एक दूसरी हदीस में है कि जब कपड़े उतारे तो (बिसमिल्लाह) पढ़े:
📚 References [अमललयोम वालैलिह लिबानि सुनी: 273। 274, अन अनस बिन मालिक रज़ियल्लाहु अन्हु]
0 تبصرے